حیدرآباد۔11۔اپریل(اعتماد نیوز)عام انتخابات کے دوران آج مینمار اور بنگلا
دیش کے سرحدی ریاست میزورم میں ملتوی شدہ انتخاب پر امن طریقہ سے جاریہے۔
چنانچہ انتخاب کو پر امن بنانے کے لئے مینمار
اور بنگلا دیش کے سرحدوں کو
بند رکھا گیا۔ 1,126 انتخابی مراکز میں 7,02,189 ووٹر حصہ لے رہے ہیں۔اور
نیز انتخابات کے پر امن اختتام کے لئے 8مرکزی دستوں 6ریاستی دستوں اور
ریاستی پولیس کو جگہ جگہ متعین کیا گیا۔